

Loading content...
دوستو!ـاب آپ القا کا مفہوم تو سمجھ چکے ہیں تو اس مقام کو بھی سمجھ لیں کہ جہاں آکر قرآن صامت نازل ہوتا ہے اس کیلئے اللہ د نے کتنا پاکیزہ مقام پسند فرمایا ہے یعنی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قلب مقدس اب اسی سے استنباط کریں کہ جہاں قرآن صامت نازل ہوتا ہے وہ مقام اتناپاک ہے تو جہاں قرآن ناطق کا نزول ہوتا ہے وہ مستور کتنی پاک ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار