

Loading content...
پھر فرمایا فالقَو الیھم القول… سنلقی علیک قولاً ثقیلا ً…یہ القائے قولی ہے پھر فرمایا والقوا الی اللہ یومئذٍ السّلم… یہ القائے سلامی ہے میں کس کس کا حوالہ دوں کیونکہ اہل لغت نے اس کے بیس سے بھی زیادہ معنی اور مفسرین نے اس کے پندرہ سے زیادہ اقسام لکھے ہیں اس لئے بات کو طول دینے کی بجائے عرض کروں گا کہ اللہ د نے اس طرز نزول کو سورة النسا میں بیان فرمایا ہے ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار