

Loading content...
اللہ نے تشبیہ کے انداز میں اس طرزِ نزول کوالقا کا نام دیا ہے جس کے معنی کسی چیز میں کوئی چیز اچانک ڈالنا ہوتاہے پھر کلام اِلٰہی میں القا کی مثالیں بھی دی ہیں مثلا ً القا ئے مؤدتی، القائے قولی، القائے سلامی، القائے وحی، القائے کلامی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار