

Loading content...
دوستو!ـکچھ حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جنہیں انسان کی عقل و فہم و فراست ادراک نہیں کر سکتے جب انہیں خالق بیان فرماتا ہے تو اس کا انداز تمثیلی ہوتا ہے نہ کہ حقیقی جیسا کہ وہ اپنی ذات کے بارے میں جب بیان فرماتا ہے تووہ تشبیہ کو استعمال فرماتا ہے جب لوگ تشبیہ سے بات کو سمجھ لیتے ہیں انہیں تنزیہ کا حکم دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار