

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ قرآن ناطق کسی عام چیز پر تو نازل ہو نہیں سکتا کیونکہ اس کے کیلئے منزل و مقامِ نزول کیلئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قلبِ ناطق درکار ہے کیا آپ کو پتہ ہے کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قلب ناطق کون سا ہوتا ہے؟ وہ ہوتی ہے جبینِ مادر صلوات اللہ علیہا کہ یہ قرآنِ ناطق جب اپنی کتاب مکنون یعنی جبین پدر سے سفر ہبوطی کرتا ہے تو پھر یہ قلبِ ناطق یعنی جبین مادری صلوات اللہ علیہا پر نازل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار