

Loading content...
اب قرآن ناطق کے کا یہ مرحلہ ٔرابعہ بھی اسی طرح ہے یعنی مرحلۂ صدور کے بعد ایک طویل عرصہ ہے یہ نور اپنی لوح ناطق میں محفوظ رہا اور اس کا نزول نہیں ہوا پھر جب عوالم کی تخلیق ہوئی تو یہ حجابات سے عالم لاہوت تک اور عالم لاہوت سے عالم ناسوت تک ہبوط پذیر رہا اس پر میں پہلے گفتگو کر چکا ہوں یہاں صرف اتنا عرض کرناچاہوں گا کہ یہاں اس نور کیلئے بھی منزلِ قیام کوئی عام چیز نہیں وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی قلبیت کا مقام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار