

Loading content...
دوستو!ـقرآن کریم کے بارے اللہ د فرماتا ہے کہ یہ لوح محفوظ میں ایک طویل عرصہ رہا اس کے بعد کتاب مکنون میں سکونت بخش ہوا پھر اس نے آگے جب اپنا ہبوطی سفر شروع کیا تو اس کے بارے میں خالق نے فرمایا کہ ہم نے اسے شہنشاہِ جن و انس سید الثقلین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے قلب مقدس پر نازل فرمایا اور یہ قرآن کریم کی منزل تھی کہ جس میں اس نے نزول فرمایا جیسا کہ ارشاد ہے ٭ نزل علیٰ قلبک یعنی روح الامین کے ذریعے آپ کے قلب مبارک پر قرآن کو نازل کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار