

Loading content...
یہ مقام کتاب مکنون جبین امام ماسبق کی ہوتی ہے یعنی جبین پدری کتاب مکنون کا درجہ رکھتی ہے کیونکہ امام ہی کتاب مکنون ہوتا ہے کہ جو ظاہر رہ کربھی ہمیشہ مخفی ہوتا ہے کَنَّ اَکَنَّ شیکے معنی ہیں کسی چیزکو گھر میں چھپانا جیسا کہ صاحبان مفردات لکھتے ہیں … وَ خُصَّ کَنَنتُ بِمَا یُستَرُ بِبَیتٍ اَو ثَوبٍ وَ غَیرَ ذالکَ من الاجسام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار