

Loading content...
اب قرآن ناطق کے اس مرحلے کو دیکھیں تو یہ بھی اسی طرح کا ہے یعنی عالم المادیات کا سب سے اونچا مقام وجود ظاہریہ امامت ہے یعنی پاک خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کا ظاہری جامہ بشری کا جو ظاہری جسم اطہر ہے اگر چہ یہ نوری ہے مگر ہے مادی کیونکہ اس کا مادہ نور ہے اور اس کا ظاہر بھی مافوق البشریت ہے یہ ان کا بشری لباس ہی کتاب مکنون ہے جیسا آپ نے فرمایا تھا نحن الاسرار الااِلٰہیہ فی ھیاکل البشریہ یعنی یہ اللہ د کے اسرار ہیں جو جامہ بشریہ میں مخفی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار