

Loading content...
اب اس کے بارے میں بھی عرض کروں کہ اس سے قبل اللہ د نے جتنی قسمیں کھائی ہیں اس میں مرکزی ذات اقدس جو ملکۂ عالمین صلوات اللہ علیہا ہیں ان سے اتنی قریب کی نسبت نہیں تھی جیسا کہ لاقسم بھذا البلد مجھے اس شہر کی قسم کے جسے آپ کے قدم مبارک مس فرماتے ہیں اور اس مولود مسعود علیہ الصلوات والسلام کی اور ان کے پاک بابا یعنی جناب عمران پاک علیہ الصلوات والسلام کی قسم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار