

Loading content...
یوں سمجھ لیں اللہ د فرما رہا ہے کہ مجھے قسم ہے اس مقام کی جہاں ستارے اترتے ہیں…اب بھی نہیں سمجھے تو عرض کروں گا کہ اللہ د فرما رہے مجھے دہلیز سیدہ کونین صلوات اللہ علیہا کی قسم… اگر تم سمجھ سکتے تو سمجھ لو کہ میں نے بہت عظیم قسم کھائی ہے انہ لقسم لو تعلمون عظیم…یقیناً یہ بہت بڑی قسم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار