

Loading content...
دوستو!ـیہ تو اس سے قبل میں ایک گفتگو میں عرض کر چکا ہوں کہ نور اول کن کن مراحل سے گزر کر اس دنیا میں ظاہر ہوا اس میں بیت معمور، صرح، سقف مرفوع، عرش، کتاب مسطور، صرادقات، حجابات، سمائے دنیا وغیرہ پہ روشنی ڈال چکا ہوں اس میں سے پانچ مراحل کو منتخب کرکے ان کے بارے میں عرض کررہا ہوں جو اس میں اجمالی طور پر نقل ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار