

Loading content...
قرآن ناطق کیلئے درجۂ لوحیت کی حامل ملکۂ عالمین جناب سیدہ صلوات اللہ علیہاتھیں جتنے بھی قرآن ناطق ذات اِلٰہی سے ہبوط پذیر ہوئے ہیں ان کی حفاظت گاہ اور مستقر نور سیدۂ کونین صلوات اللہ علیہا تھا اور مقام قلمیت ذات اِلٰہی نے خود لیا تھا کیونکہ ان کے اور اس کی ذات کے مابین کوئی وسیلہ ہے ہی نہیں… یہ ایک علیحدہ موضوع ہے اس لئے اس پر روشنی پھر کبھی ڈالیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار