

Loading content...
جب قرآنِ ناطق ذات اِلٰہی سے صادر ہوا تو اس کیلئے بھی وسیلۂ انتقال و ہبوط درکار تھا اور مقام قیام کی بھی ضرورت تھی اس لئے اللہ نے اس قرآنِ ناطق کیلئے لوحِ ناطق کو اپنے نور سے جدا فرمایا جو نور اول کی مصداق تھی اسی لئے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جو وجود اولیہ کے ضمن میںاحادیث نقل ہوئے ہیں ان میں کئی طریق سے یہ حدیث بھی موجود ہے اول ما خلق اللہ اللوح یعنی اللہ نے سب سے اول لوحِ ناطق کو لباس وجود بخشا کہ جو قرآن ناطق کیلئے مقام قیام ومستقر قرار پایا وہ لوح ناطق کیا تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار