

Loading content...
اس آیت کے اسرار پر بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ یہ ایک علیحدہ خطاب کے متقاضی ہیں یہاں صرف اس تصور کی بات کرنا چاہتا ہوں کہ قرآن کریم لوح محفوظ میں تھا…یعنی قلم کو حکم ہوا لکھ اس نے اس قرآن کولوح محفوظ پر لکھ دیا یعنی صدور کیلئے دو چیز وں کی ضرورت تھی ایک وسیلۂ انتقال اور ایک مقام قیام کی … وسیلہ قلم بنا وہ جو بھی تھا بہرحال وہ وسیلہ تھا اور لوحِ محفوظ اس کا پہلا مقام قیام تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار