

Loading content...
جب قرآن کریم کا صدور ہوا تو یہ ذات اِلٰہی سے صادر ہوا لیکن ذات اِلٰہی کے صدور کے بعد اسے کسی ایسی چیز کی ضرورت تھی کہ جس پر یہ قیام پذیر ہوسکے اس لئے اس کے صدور سے پہلے اللہ د نے لوح و قلم کو وجود بخشا یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ قلم سے مراد کیا ہے؟ اور لوح سے مراد کیا ہے؟اس پر بھی ایک گفتگو میں روشنی ڈال چکا ہوں مگر یہاں اتنا عرض کرنا ضروری ہے کہ اس کے صدور سے پہلے اللہ د نے لوح و قلم کو لباس وجود بخشا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار