

Loading content...
جب یہ کلام اِلٰہی اللہ سے صادر ہوا تو اسے ایک مقام پر قیام بخشا گیا پھر اس کے بعد اسے زمانہ رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمتک وہاں محفوظ رہنا پڑا اس کے بعد اس کا نزول شروع ہوا اور وہ تھوڑا تھوڑا کرکے نازل ہوتا رہا اور یہ سلسلہ 23 برس تک جاری رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار