

Loading content...
اصل القدیم و فرع الکریم ملکی الذات و الٰہی الصفات ہوتا ہے اس کی اصل قدیم ہے اس کی حقیقت مطلقہ قدیم ہے اور اس کی فرع جو اس کی بعد والی حیثیت ہے وہ کریم ہے وہ ملکی الذات ہوتا ہے وہ اللہ کے صفات حسنہ سے متصف ہوتا ہے یعنی جب یہ اس کے ضمیرِ ذات میں تھے تو یہ اللہ کے صفات کی طرح سے تھے اور جب مقام اول ما خلق اللہ نوری پر ہبوط پذیر ہوئے تو اللہ کے جملہ صفات کا پیراہن ان کی قامت موزوں سے جدا نہیں ہوا… اس لئے یہ بھی اپنے مقام اولیہ اور حیثیت اولیہ میں قدیم ہیں حادث نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار