

Loading content...
یہ تو تھا قرآنِ صامت کے بارے میں فیصلہ اب اسی سے قرآنِ ناطق کے بارے میں خود استنباط کر لیں کہ یہ حادث ہیں یا قدیم؟ کیونکہ ان کامقام اول بھی ذات اِلٰہی ہے یہ بھی اس کی ذات کے ضمیر میں تب سے موجود تھے جب سے اللہ کی ذات تھی اور یہ اس کی صفت کی حیثیت سے اس مقام پر متمکن تھے اسی مقام کی طرف خطبہ طارق بن شہاب میں فرمایا گیا تھا کہ امام کیا ہوتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار