

Loading content...
دوستو!ـقرآن کریم اپنے مقام اول سے جب نازل ہوا تھا تو کئی مراحل سے گزرا تھا ان میں سے اہم مراحل جو ہیں ان کی تعداد پانچ ہے یعنی ان پانچ مراحل سے مرحلہ وار گزر کراس نے ظہور فرمایا تھا اس لئے ان کا ذکر یہاں کرنا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار