

Loading content...
دوستو!ـجیسا کہ قرآن کریم کے بارے میں ہے کہ انا انزلناہ فی لیلة مبارکة…و انا انزلناہ فی الیلة القدرجس رات کو قرآن نازل ہوا وہ بھی لیلة القدر تھی اور جس رات کو شریک القرآن کا نزول ہوا وہ بھی لیلة القدر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار