

Loading content...
بات صرف اتنی ہے کہ کلام اِلٰہی کو کوئی سمجھ نہیں سکتا سوائے راسخون فی العلم کے اور وہ صرف وہ ذوات اقدس علیہ الصلوات والسلام ہیں جو خود قرآنِ ناطق ہیں اب یہ تو آپ سمجھ گئے ہیں کہ قرآن صامت کے اسرار کو بھی کوئی نہیں سمجھ سکتا تو پھر شریک القرآن عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے بارے میں کوئی کیسے حتمی رائے قائم کرسکتا ہے؟ان کے بارے میں ہمیں ماننا چاہیے کہ وہ بھی ہماری عقلوں کی پہنچ سے بہت اونچے ہیں اب میں یہاں کس کس خصوصیت کو بیان کروں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار