

Loading content...
مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے جو نکات بیان کئے ہیں یہ چودہ ہیں جو معصومین علیہم الصلوات والسلام کی تعداد کے مطابق ہیں مگر اس کا داہنا ہندسہ چار ہے جو دو عدد دو سے بنتا ہے یہ تو مجھ جیسے جاہل آدمی کو سمجھ آرہی ہے اور اس کے ہزاروں لاکھوں نکات وہ بھی ہیں جو میری عقل سے بھی ماوریٰ ہیں… یہ سن کر وہ ہنس کر خاموش ہوگئے اورپھر سنا کہ انہوں نے تفسیر لکھنے کا خیال ترک کردیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار