

Loading content...
ہم نے جناب موسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ سلام اللہ علیہا کو وحی فرمائی کہ آپ اپنے لخت جگر کو دودھ پلائیں اور جب ان کے بارے میں خطرہ محسوس ہوتو انہیں دریا میں ڈال دیں اور کوئی خوف و حزن نہ کریں ہم انہیں آپ کی طرف لوٹائیں گے اور انہیں مرسلین میں سے قرار دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار