

Loading content...
اسی طرح ایک نیورولوجسٹ(Neurologist) نیوراو لوجی (Neurology) سے ثابت کرے گا کہ ڈی این اے (DNA) کے اندر جو یونی فائیڈ فیلڈ (Unified Field) یااِن فینیٹ فیلڈ(Infinite Field) ہے وہ ایک ہی ہے اور وہ لامتناہی ہے اور ہم اگر اسے نور اِلٰہی کانام دیں تو منکرین خداکو اس کی وحدانیت کا قائل کیا جا سکتا ہے…اسی طرح ہر علم کا عالم اپنے علم کے حوالے سے بات کر سکتا ہے…اس کے بعد ہمارے علم بلاغت پر بات ہوئی او لفظ وحی زیر بحث آیا تو انہوں نے یہ آیت تلاوت کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار