

Loading content...
ایک جیومیٹری کا ماہر اس طرح بات کرے گا کہ کسی بھی دائرے میں دو مرکز نہیں ہو سکتے اگر کسی دائرے کی پرکار کے دو مرکز مان لئے جائیں تو وہ دائرہ ہوگا ہی نہیں اور جب ہم دائرہ دیکھتے ہیں تو اس کا چاہے مرکز نظر نہ بھی آرہا تو عقل اس کے وجود سے انکار نہیں کر سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار