

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ جناب اس کی ضرورت ہے کیونکہ ایک کیمیادان جب اس پر غور کرے گا تو وہ اس کی وحدانیت کیلئے کیمسٹری کے کلیات سے استدلال کرے گا وہ کہے گا کہ اس کائنات کی تخلیق کے جتنے بھی عناصر ہیں ان میں کوئی ایک ایٹم ]عنصر[ بھی ایسا نہیں ہے جو نیو کلیس سے خالی ہو اور کسی بھی ایٹم میں کسی بھی صورت میں دو نیوکلیس]مرکزے[ نہیں ہو سکتے جب ایک ایٹم میں دو نیوکلیس نہیں ہو سکتے تو ایک خدائی میں دو خدا کیسے ہو سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار