

Loading content...
دوستو!ـیہ تو آپ جانتے ہیں بلکہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ آج تک جتنے علمائے اعلام گزرے ہیں ان میں سے ہر عالم نے اپنی پوری توانائیاں صرف کی ہیں تاکہ وہ قرآن کریم کے اسرار کو دریافت کرسکے اور ان سب کی پوری کوششوں کو جمع کربھی دیا جائے تو اس قرآن مقدس میں جن علوم و اسرار کے خزائن کو پوشیدہ کردیا گیا ہے اس کا کروڑواں حصہ بھی ڈسکور (Discover) نہیں ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار