

Loading content...
افمن ھو قائم علی کل نفس بما کسبت وہ کون قائم ہے جو ہر نفس کے اکتساب پر ہمہ وقت ناظر ہے؟ کسب سے مراد اعمال و افعال و حرکات و سکنات بھی ہیں اور علم و عرفان و خیالات بھی ہیں اب اس سے آگے آپ خود سوچ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار