

Loading content...
ارے ہم بھی اپنے زمانے کے امام کے نور کے سمندر ہی میں رہ رہے ہیں اور ہماری حیات کا دارو مدار انہی کے نور انور پر ہے تو ہماری کوئی چیز ان سے غائب ہی کب ہے جو ہم ان کے علم غیب کی بات کریں جیسا کہ مصباح الہدایہ میں جناب آغاخمینی رضوان اللہ علیہفرماتے ہیں کہ یہ مقدس انوار علیہم الصلوات والسلام تو معیت قیومیہ کے حامل ہیں جیسا کہ قرآن کریم میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار