

Loading content...
ساری مچھلیاں ایک دوسری سے کہتی ہیں کہ یہ کس نے اسے بتایا ہے ہماری تو خفیہ میٹنگ تھی اس میں کوئی اور تو شامل تھا ہی نہیں اور غیب کا علم تو اللہ کے سوا کسی کو ہے ہی نہیں تو پھریہ بات سمندر تک کیسے پہنچ گئی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار