

Loading content...
یہاں مناسب ہوگا کہ میں ایک مثال عرض کرتا چلوں کہ ایک سمندر میں کئی مچھلیاں رہتی ہیں ایک دن وہ ایک خفیہ میٹنگ کرتی ہیں ہم فلاں وقت میں رات کوچھپ کر فلاں جگہ سمندر کی تہہ میں جائیں گی اور وہاں کی الجی کھائیں گی مگر خیال رہے کہ یہ بات سمندر کو معلوم نہیں ہونا چاہیے…پھر وہ ایسا کرتی ہیں کہ وہاں رات کی تاریکی میں جاتی ہیں اور وہاں الجی کھاتی ہیں اور واپس آجاتی ہیں پھر ایک دن ایک بڑی مچھلی آکر کہتی ہے غضب خدا کا ہوگیا ہے کہ ہماری ساری کاروائی کا علم سمندر کو ہوچکا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار