

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اس کائنات کے بارے میں ان کا علم اخباری نہیں احاطی ہے یہ ہر چیز کے جملہ حالات و کیفیات و حرکات و سکنات سے باخبر ہیں مگر کسی کے بتانے کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی موجودگی کی وجہ سے باخبر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار