

Loading content...
()دوستو!ـاگر ہم الا فی کتاب مبین کا لفظی ترجمہ کریں تو اس میں یہ بات نہیں ہے کہ اس کتاب مبین میں ہر چیز کا علم ہے بلکہ لفظ فی کو دیکھیں تو ترجمہ یہ ہوتا ہے کہ اس کائنات کی ہر خشک و تر اور ازل و ابد تک کی ہر چیز کتاب مبین کے اندر موجود ہے یعنی ہر خشک و تر بجسمہ بعینہ اس میں موجود ہے اگر ہم کم از کم اتنا ہی مان لیں تو پھر یہ ماننا لازم ہوجائے گا کہ قرآنِ ناطق کے نور کے اندر ہی سارے موجودات اپنی زندگی اور وجود کی سانسیں لے رہے ہیں ان کا نور جملہ موجودات سے محیط ہے…اب یہاں یہ خود سوچ لینا کہ حاضر و ناظر کیا ہوتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار