

Loading content...
دوستو!ـقرآن میں ایک آیت ہے جس میں اس کی ایک خصوصیت بیان ہوئی ہے عرفا کا کہنا تھا کہ یہ خصوصیت آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کی ہے اور فریق ثانی کا کہنا تھا کہ یہ محمدؐ آل محمد علیہم الصلوات والسلام کی خصوصیت نہیں بلکہ یہ قرآن کی خصوصیت ہے وہ آیت پہلے عرض کردوں وہ ہے لا رطب و لا یابس الا فی کتاب مبین… یعنی ایسا کوئی خشک یا تر موجود نہیں ہے کہ جو کتاب مبین میں موجود نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار