

Loading content...
کل سے ہم نے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے اسم مبارک شریک القرآن پر گفتگو کا ایک سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہم نے ان کی زیارت کا ایک فقرہ اس اسم مبارک کے ضمن میں عنوان کے طور پر رکھا ہوا ہے اور وہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار