

Loading content...
دوستو!ـآخر میں ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ وہ روز سعید اس دنیا میں جلدی آئے کہ جب حکومت اِلٰہیہ کا اعلان ہواور یہ پوری انسانیت علم و عرفان کا سمندر بن جائے اور کوئی چیز بھی عرفان کی مستی سے خالی نہ ہو اور اس دنیا پر عظمت اِلٰہیہ کا اظہار ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار