

Loading content...
اس پر اس بڑ ھیا نے وہ چرخہ زمین پر رکھ دیا اور ساتھ ہی بیٹھ گئی اور کہا اس چرخے سے کہو یہ چلے… انہوں نے کہا یہ تو اس وقت تک نہیں چلے گا جب تک اسے کوئی چلانے والا نہ ہوگا… اس پر اس نے کہا بیٹے یہ ایک چھوٹی سی مشین بھی کسی چلانے والے کے بغیر نہیں چل سکتی تو یہ پورا نظام عالم کیا کسی چلانے والے کے بغیر ہی چل رہا ہے؟…دراصل تمہارا دماغ چل گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار