

Loading content...
اس عالم نے کہا بڑی بی ہم تو اللہ کے وجود کو ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور سات روز سے ثابت نہیں ہورہا…یہ دیکھ کربڑھیا ہنس پڑی اور کہا اتنی چھوٹی سی بات پر سات روز سے مغز ماری کر رہے ہو؟ انہوں نے کہا یہ کوئی چھوٹی سی بات نہیں ہے بلکہ ایک بہت ہی مشکل موضوع گفتگو ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار