

Loading content...
حجاج بن یوسف کے دربار میں سات دن تک بحث ہوتی رہی جس میں بڑے بڑے علما شامل تھے اور موضوع بحث تھا کہ اللہ کے وجود کو کس طرح ثابت کیا جائے سات دن بعد ایک بڑھیا وہاں آٹپکی اور اس کے ہاتھ میں ایک چرخہ تھا اس نے گرماگرم بحث سنی تو پوچھا بچو آپ اتنے کیوں جھگڑ رہے ہیں کیا بات ہے؟ ایک عالم نے کہا بڑی بی یہ آپ کی سمجھ سے باہر ہے ہم علما پریشان ہیں تم پوچھ کر کیا کروگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار