

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جو بھی مناصبِ اِلٰہیہ ہیں ان میں ہدایت کیلئے بحث ومناظرہ نہیں ہوتا بلکہ بلاواسطہ نفس انسانی کواپیل کی جاتی ہے جو روحانی طریقے سے ہوتی ہے اور ان دیکھی سچائیوں کے ثبوت میں اپنے مظاہرے سے قائل کردینا یہی طریقہ ہے یہ بھی ایک سائنٹیفک طریقہ ہے جیسے سائنس دان اپنے دعوے کو لیب میں کرکے دکھا سکتا ہے اسی طرح ہادیٔ حقیقی ہر حقیقت کو اپنے اشاروں سے کرکے دکھا کر منوا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار