

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ذہن میں رکھیں کہ جس عقیدے میں اللہ د کے سوا کوئی حجت نہ ہو یہ شیطانی توحید ہے رحمانی توحید یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ ساتھ حجت کا وجود بھی موجود رہے گا ہادی کا تصور بھی موجود ہو اللہ جس کی ہدایت کرتا ہے اسے ہادی سے واصل کرتا ہے اور ہادی قرآن سے متعارف کرواتا ہے اور قرآن اسے پھر ہادی کا تعارف کرواتا ہے اور یہی اللہ کا تعارف بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار