

Loading content...
دوستو!ـایک شیطانی توحید ہوتی ہے دوسری رحمانی توحید ہوتی ہے…ابلیس توایک موحد اعظم تھا کہ اس نے اللہ د سے صاف صاف عرض کردیا کہ میں تو تیرے سوا کسی کو جھکنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا… اس کے اس عقیدے پر تو اسے کوئی اعزاز ملنا چاہیے تھا اسے تو کوئی تمغہ دیا جانا چاہیے تھا مگر ملا کیا؟ ٭ فاخرج منھا انک رجیم یہاں سے دفعہ ہوجاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار