

Loading content...
اب عرفانیات کا ایک نکتہ یہاں بیان کرتا ہوں کہ اللہ کی ہدایت یہ ہے کہ وہ ہادی امم کو ان میں مبعوث فرماتا ہے اور ان کی طرف لوگوں کی ہدایت فرماتا ہے اس کے بعد ہادی انہیں تقویٰ کے مقام تک لے جاتا ہے جب وہ اس مقام پر پہنچ جاتا ہے تو قرآن صامت اس کی ہدایت کرتا ہے یعنی اسے مقام حجت زمانہ سے آگاہ فرماتا ہے جب مقام حجت معلوم ہوجاتا ہے تو اللہ د کی معرفت حاصل ہوتی ہے کیونکہ حجت زمانہ اللہ د کے صفات کلی کا حامل و مظہر ہوتا ہے اسے دیکھے بناں اللہ کے صفات و ذات کو سمجھنا ناممکن ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار