

Loading content...
کیا کبھی آپ نے یہ بھی سوچا ہے کہ کیایہ بھی ہو سکتا ہے کہ انسان ہدایت کے بغیر متقی بن جائے؟ کیا یہ ممکن بھی ہے کہ پہلے تو انسان بغیر ہدایت کے متقی اور پرہیزگار بن جائے اس کے بعد اسے ہدایت حاصل ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار