

Loading content...
اب اس بات کو دیکھ کرآپ خود سوچیں گے کہ شرک در صفات کیا چیز ہے اس پہ میں بات نہیں کروں گا میں تو یہی عرض کر رہا تھا کہ یہ قرآن کریم تو صرف متقین کی ہدایت کیلئے آیا ہے یعنی اس کا کفار سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ صرف متقین کیلئے یہ ہدایت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار