

Loading content...
اسی طرح تورات مقدس کے بارے میں ھدیً و رحمتہ کے الفاظ بھی موجود ہیں یعنی وہ بھی ہدایت کرتی ہے اب ہمارے مہربان علمائے کرام تو یہ فرماتے ہیں کہ جو صفت اللہ کی ہو وہ تو کسی کو نہیں دی جا سکتی مگر اللہ د تو اپنے صفات کو دھڑا دھڑبانٹتا ہوا نظر آتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار