

Loading content...
٭ یھدی اللہ فھو المھتد یعنی اللہ جس کی ہدایت کرتا ہے وہی ہدایت پا سکتا ہے یعنی یہ کام اللہ ہی کا ہے…مگر پھر یہی قرآن یہ بھی بتاتا ہے کہ ٭ولکل قوم ہاد یعنی ہر قوم میں ایک ہدایت کرنے والا ضرور ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار