

Loading content...
یعنی اس کا ان لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہے جو ان شرائط میں سے ایک بھی کم رکھتے ہیں یہ بھی ایک علیحدہ موضوع ہے کہ متقین سے مراد کون لوگ ہیں غیب سے مراد کیا ہے؟ صلواة سے کیا مراد ہے؟ زکواة سے کیا مراد ہے اسی طرح ساری چیزیں تشریح طلب ہیں اور یہاں ان کی تشریح کرنا مناسب نہ ہوگا کیونکہ اس سے قبل میں اپنے ایک بیان میں اس آیت کی مکمل تشریح عرض کر چکا ہوں جس کا یہاں اعادہ کرنا عبث ہوگا…میرے لئے یہاں صرف اتنا عرض کرنا ضروری تھا کہ قرآن کی ایک صفت ہے ہدایت کرنا…یہ بھی عجیب بات ہے کہ اللہ د نے یہ ہدایت والا کام تو اپنی صفت کے طور پر بیان فرمایاہے جیسا کہ اس نے اسی قرآن کی زبانی فرمایاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار