

Loading content...
٭ بل للہ امر جمیعاً بلکہ اللہ کیلئے جتنے امور ہیں وہ سب اس قرآن سے کئے جا سکتے ہیں اب یہ آپ نے خود سوچنا ہے کہ اللہ کیا کیا کام کر سکتا ہے اس کیلئے کون کون سے امور مخصوص ہیں وہ سب کچھ تو شریک صامت کر سکتا ہے شریک جزوی کر سکتا ہے تو پھر کل کے اختیارات کیا ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار